انتقام
محبّت
قدرت کی طرف ودیعت ہوتی ہے- جس کو آپ سے محبّت نہیں ہے، آپ چاند تارے بھی
توڑ کر لائیں تو وہ آپ سے محبّت کرہی نہیں سکے گا- کسی بھی انسان کے پیچھے
پاگل ہونے سے صرف اپنا نقصان ہوتا ہے- اسی طرح جو لوگ انتقام کی آگ میں
جلتے ہیں وہ بدلہ لینے کے بعد بھی خوشی حاصل نہیں کر سکتے- انتقام تو کسی
دوسرے کی بربادی ہوتا ہے، یہ بھلا کسی کو خوشی کیسے دے سکتا ہے؟"
نمرہ احمد کے ناول " سانس ساکن تھی " سے اقتباس
0 comments:
Post a Comment