Monday, 15 July 2013


مُعاف کرنے کا ہُنر

اگر زندگی کا کُچھ حِصّہ تلخیوں یا محرُومیوں کی نظر رہا ہو تو سمجھ لینا چاہئے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں کوئی بہُت بڑا انعام دینے والے ہیں ۔ ۔ ۔

ایسا انعام جو اِس دُنیا میں خُوشی اور آخرت میں بخشِش کا سبب بن جائے گا۔

بس ہمیں مُعاف کرنے کا ہُنر آنا چاہیئے اور سب سے پہلے اپنے آپ کو مُعاف کریں،

ہر غلطی، ہر بد گُمانی کے لئے، کیونکہ تب ہی ہم دُوسروں کو مُعاف کرنے کے قابِل بنتے ہیں جب پہلی مُعافی خُود کو دی جائے۔ ۔ ۔

0 comments:

Post a Comment