تین کپ چائےروزانہ ۔ ۔ ۔
ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ۔ ۔ روزانہ تین کپ چائے پینے سے دل کی بیماریوں اور ذیابیطس سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔ ۔ ۔
تحقیق کے مطابق۔ ۔
۔ چائے کا مسلسل استعمال جسم کولیسٹرول کی مقدار کم کرتا ہے۔ ۔ ۔ایک
چائے کے کپ میں ڈیڑھ سو سے دو سو ملی گرام فلیوونائیڈ پایا جاتا ہے ۔ ۔ ۔
جو بہترین اینٹی آکسیڈنٹ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ یہی وجہ ہے کہ روزانہ تین کپ چائے پینے
والے ٹائپ ٹو ذیابیطس ۔ ۔ ۔ سے بھی محفوظ رہتے ہیں۔ ۔ ۔
0 comments:
Post a Comment