Wednesday, 24 July 2013

Tips For Beautiful Eyes

Posted by Unknown on 03:00 with No comments
آنکھیں آپ کے چہرے کی خوبصورتی کا ایک اہم جزو ہیں ان کی حفاظت کیجیے۔
آنکھوں کے گرد بادام کا تیل لگا کر بہت نرم ہاتھوں سے مساج کریں۔ گلاب کے عرق میں روئی کے پھاہے بھگو کر رکھ دیں اور دس منٹ تک فریج میں ٹھنڈا ہونے دیں اس کے بعد آپ اپنی آنکھوں پر لگا لیں دس منٹ تک یا جب تک یہ پھاہے ہٹائے نہ جائیں آرام کیجیے۔
آج کل گاجروں کا موسم ہے روزانہ ایک پاؤ گاجریں کھائیں اس سے آنکھوں کی چمک بڑھتی ہے۔ صحت مند آنکھوں کے لیے وٹامن اے کی ضرورت ہوتی ہے۔ وٹامن اے انڈے کی زردی مچھلی مکھن اور سبز پتوں والی سبزیوں میں بھی پایا جاتا ہے۔ 

0 comments:

Post a Comment