Wednesday, 24 July 2013

Some Tips For Protection Of Hands

Posted by Unknown on 02:53 with No comments
ہاتھوں کی حفاظت کے لیے کچھ ٹپس
ہمارے ہاتھوں کی جلد بہت نازک ہوتی ہے اس لیے جلد پر جھریاں پڑتی ہیں۔ کیونکہ اس میں چکنائی پیدا کرنے والے غدود نہیں ہوتے ہیں۔
نہانے یا ہاتھ دھونے یا برتن دھوتے وقت اپنے ہاتھوں پر تیل کی مالش کر لیں۔
چہرے پر لگانے والے ماسک بھی ہاتھوں کے لیے مفید ہیں۔

0 comments:

Post a Comment