اگر آپکے بال تیزی سے گر رہے ہیں تو اس کی ایک اہم وجہ خشکی بھی ہو سکتی
ہے یا آئرن کی کمی بھی۔ ہفتے میں ایک بار بالوں میں تیل ضرور لگائیے۔
تیل بنانے کے لیے
ناریل کاتیل۔۔۔۔ آدھا کپ
زیتوں کا تیل۔۔۔۔ آدھا کپ
کیسٹر آئل۔۔۔۔ آدھا کپ
بادام کا تیل۔۔۔۔ آدھا کپ
زیتوں کا تیل۔۔۔۔ آدھا کپ
کیسٹر آئل۔۔۔۔ آدھا کپ
بادام کا تیل۔۔۔۔ آدھا کپ
ان سب کو ایک بوتل میں ڈال کر اس میں 6 عدد کالی مرچیں ڈال دیں اور پھر بالوں میں لگائیے۔۔
0 comments:
Post a Comment