رمضان کے تیرہویں روزے کے وظائف
تیرہواں روزہ
بعد از نماز فجر ۔ ۔ ۔ سورہ جمعہ آیت 4 ۔ ۔ ۔ 33 بار
تیرہواں روزہ
بعد از نماز فجر ۔ ۔ ۔ سورہ جمعہ آیت 4 ۔ ۔ ۔ 33 بار
ذَٲلِكَ فَضۡلُ ٱللَّهِ يُؤۡتِيهِ مَن يَشَآءُۚ وَٱللَّهُ ذُو ٱلۡفَضۡلِ ٱلۡعَظِيمِ (٤)۔
ترجمہ:۔
یہ (رسول کے ذریعہ سے گمراہی سے نکل کرہدایت کی طرف آنا ) خدا کا فضل ہے وہ فضل جس کو چاہتا ہے دیتا ہے اور اللہ بڑے فضل والا ہے ۔
بعد از نماز ظہر ۔ ۔ ۔ سورہ فلق ۔ ۔ ۔ 47 بار
بعد از نماز عصر ۔ ۔ ۔ سورہ النّاس ۔ ۔ ۔ 47 بار
بعد از نماز مغرب ۔ ۔ ۔ دعائے نجات ۔ ۔ ۔ 11 بار
یہ (رسول کے ذریعہ سے گمراہی سے نکل کرہدایت کی طرف آنا ) خدا کا فضل ہے وہ فضل جس کو چاہتا ہے دیتا ہے اور اللہ بڑے فضل والا ہے ۔
بعد از نماز ظہر ۔ ۔ ۔ سورہ فلق ۔ ۔ ۔ 47 بار
بعد از نماز عصر ۔ ۔ ۔ سورہ النّاس ۔ ۔ ۔ 47 بار
بعد از نماز مغرب ۔ ۔ ۔ دعائے نجات ۔ ۔ ۔ 11 بار
دعائے نجات:۔
رَبَّناَ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃََ وَّفِی الْاٰخِرَۃِ حَسَنَۃََ وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ۔
ترجمہ:۔
اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی دے اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔
بعد از نماز عشاء ۔ ۔ ۔ صلوۃ الحاجات ۔ ۔ ۔ 4 رکعت
صلوت الحاجات کا طریقہء:۔
پہلی رکعت:۔
پہلی رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار آیت کریمہ پڑھیں۔
آیت کریمہ:۔
لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنِّی کُنْتُ مِنَ الظّٰالِمِیْنَ۔
ترجمہ:۔
تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تیری ذات ہر قسم کے عیب سے پاک ہے، بے شک میں ظلم کرنے والوں میں سے ہوں۔
دوسری رکعت:۔
دوسری رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار یہ آیت پڑھیں۔
رَبِّ اَنّیِ مَسَّنِیَ الضُرُّ وَاَنْتَ اَرْحَمُ الرَّاحِمِیْنَ۔
ترجمہ:۔
اے میرے رب مجھے تکلیف نے آ لیا ہے، حالانکہ تُو سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔
تیسری رکعت:۔
تیسری رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار یہ آیت پڑھیں۔
وَاُفَوِّضُ اَمْرِیْ اِلَی اللہِ، اِنَّ اللہَ بَصِیْرُ٘م بِاالْعِبَادِ۔
ترجمہ:۔
اور میں اپنے تمام امور اللہ تعالٰی کے سپرد کرتی/کرتا ہوں، بے شک اللہ اپنے بندوں کو دیکھنے والا ہے۔
چوتھی رکعت:۔
چوتھی رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار یہ آیت پڑھیں اور نماز کو مکمل کر لیں۔
حَسْبُنَا اللہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ، نِعْمَ الْمَوْلٰی وَنِعْمَ النَّصِیْرُ۔
ترجمہ:۔
میرے لیے اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے، وہی ہمارا بہترین مالک اور مددگار ہے۔
اس کے بعد سورہ مزمّل 3 بار پڑھنی ہے۔
0 comments:
Post a Comment