Tuesday, 20 August 2013



کابل…جنگ زدہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ڈنمارک کے شعبدہ بازوں نے سرکس سجا لیا ،کابل میں ملکی و غیرملکی شعبدہ بازوں نے کرتب دکھا کر آنے والے افراد کو خوب محظوظ کیا۔لڑکوں کے ساتھ ساتھ لڑکیوں نے بھی اپنے فن کا شاندار مظاہرہ کیا، بچوں کے لیے موبائل منی سرکس، ڈیوڈ میسن نے2002 میں قائم کیا جس میں ریگولر اسٹوڈنٹس کے علاوہ افغانستان کے 7 صوبوں کے بچے بھی پر فارم کرتے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment