Tuesday, 20 August 2013



لندن…این جی ٹی…یہ تصاویر ایک ایسے منفرد شہر کی ہیں جسے مکمل طور پر اسٹیپل(Staple) کی پنوں سے تیار کیا گیا ہے۔ آرٹسٹ کے اس شہر کو بنانے میں چالیس گھنٹے صرف ہوئے ہیں جبکہ اس میں کُل ایک لاکھ پنوں کا استعمال کیا گیا ہے۔ اس شہر کی خاص بات یہ بھی ہے کہ اس میں بعض عمارتیں بارہ سینٹی میٹرتک لمبی ہیں جبکہ بعض مقامات کو بنانے میں صرف ایک اسٹیپل پن کے سیٹ کا استعمال کیا گیا ہے۔

0 comments:

Post a Comment