نیویارک…
این جی ٹی…آج کل اسٹائل اور فیشن کا زمانہ ہے اور اس دوڑ میں اب یہ ننھے
چوزے بھی شامل ہو گئے ہیں جن کیلئے ایک امریکی خاتون نے اپنی 9سالہ بیٹی کے
ساتھ مل کرنت نئے ڈیزائن کے رنگ برنگے ہیٹس تیار کر لئے ہیں۔چھوٹے چھوٹے
پیلے اور بھورے رنگ کے یہ چوزے جب اپنے سروں پر دلکش ننھی ہیٹس سجاتے ہیں
تو اپنے منفرد اسٹائل کی وجہ سے فوراً ہی توجہ حاصل کر لیتے ہیں۔
Thursday, 22 August 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment