Monday, 5 August 2013

این جی ٹی…درد کا علاج دواؤں سے زیادہ ذہن میں چھپا ہوا ہوتا ہے بس ذرا سی دماغی مشقت کے بعد اس پر قابو پایا جا سکتا ہے۔جی ہاں امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق درد کی شدت کو کم یا زیادہ محسوس کرنا ہمارے ذہن کے کنٹرول میں ہوتا ہے اور مشق کی جائے تو درد کا احساس کم یا ختم بھی کیا جاسکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر درد پر توجہ دی جائے اور اس کی شدت کو محسوس کیا جائے تو آپ کا درد خودبخود کم یا ختم ہوجائے گا۔ اسٹینفورڈ یونیورسٹی میں ہونے والی اسٹڈی کے دوران رضاکاروں میں اس کا کامیاب تجربہ بھی کیا گیا اور اس کے مثبت نتائج بھی سامنے آئے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment