Monday, 5 August 2013

لندن…این جی ٹی…لمبے گھنے اور خوبصورت بال تو آپ نے بہت دیکھے ہوں گے لیکن ایسے انوکھے بال دیکھے ہیں کبھی۔ بالوں کے اس گھونسلے کو دنیا کا سب سے بڑا ایفروا ہیئر اسٹائل ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ چودہ سالوں میں بڑھائے جانے والے ان بالوں کا قطر چار فٹ سے بھی زیادہ ہے جبکہ انہیں دھونے میں کنڈیشنر کی پانچ بوتلیں اور سکھانے میں دو دن لگ جا تے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment