Monday, 19 August 2013


نیویارک… این جی ٹی…کتوں کی وفاداری کی مثالیں تو آپ نے بہت سنی ہوں گی لیکن کبھی ایسا ذہین کتا نہیں دیکھا ہوگا۔ جی ہاں یہ ڈوگی میاں رکھوالی اور مالک کا دل بہلانے کے ساتھ ساتھ انتہائی مشکل گھریلو کام بھی ایسی خوش اسلوبی سے انجام دیتے ہیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔ اب چاہے صفائی کرنی ہو یا کچرا باہر پھینک کر آنا ہو بس ڈوگی میاں کو ایک اشارہ ہی کافی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ مالک کے ذاتی کام مثلاً جوتے پالش کرنے میں بھی ان کا کوئی ثانی نہیں، کیوں کبھی دیکھا ہے ایسا انوکھا مدد گار!!

0 comments:

Post a Comment