نیویارک…
این جی ٹی… کتوں کی غیر معمولی صلاحیتوں اور ذہانت سے انکار ممکن نہیں
لیکن یہ ڈوگی تواپنے ہی عکس سے خوفزدہ نظر آرہا ہے۔ اس ویڈیو میں نظر آنے
والے جارجی نامی یہ ننھا ڈوگی آئینے کے سامنے سے گزرتے ہوئے اپنا ہی عکس
دیکھ کر گھبرا گیا۔ یہ ڈرپوک کتاآئینے میں اپنی شبیہ دیکھ کر ایسا بد حواس
ہوا کہ خود پر ہی بھونکنے لگا اور پھر جو مضحکہ خیز حرکتیں شروع کی تو اپنا
ہی تماشا بنوا ڈالا۔
Thursday, 22 August 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment