وارسا…ایکروبیٹکس
ایک ایسا کھیل ہے جس میں کھلاڑی رنگ برنگے ملبوسات زیب تن کیے اپنے جسم کا
توازن اورکنٹرول برقرار رکھتے ہوئے مختلف کرتبوں کا مظاہرہ کرتے ہیں۔یہ
وڈیو بھی دو ایسے ہی ماہر کھلاڑیوں کی ہے جو حیرت انگیز اورشاندارAcrobatic
کرتبوں کا مظاہرہ پیش کررہے ہیں۔پولینڈکے ایک ٹیلنٹ شو کے دوران بظاہر ایک
جیسے نظر آنے والے ان دوکرتب بازوں نے اپنا جسمانی توازن انتہائی خوبصورتی
سے برقرار رکھتے ہوئے ایکروبیٹکس پرفارمنس پیش کرکے ناصرف سب کو حیران کر
دیا بلکہ خوب داد بھی سمیٹنے میں کامیاب ہو گئے۔
Thursday, 22 August 2013
ماہر کھلاڑیوں نے شاندارایکروبیٹکس پیش کرکے سب کو حیران کر دیا
Posted by Unknown on 03:10 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment