Tuesday, 20 August 2013


 جوہانسبرگ…این جی ٹی… یہ تصاویر تصوراتی نہیں بلکہ افریقہ کے ایک ایسے قصبے کی ہیں جسے مکمل طور پر جھیل کے اوپر مضبوط لکڑی کے ڈنڈوں سے تعمیر کیا گیا ہے۔ اس قصبے کی تیس ہزار افراد پر مشتمل آبا دی نے بانس سے گھروں کو جھیل کے پا نی کے اوپر ڈنڈوں کے سہارے کھڑا کیا ہوا ہے اور بغیر کسی دشواری کے خوش وخرم زندگی بسر کر رہے ہیں۔ اس دلچسپ قصبے کے لوگ اپنے پڑوس تک جانے کے لئے درخت کے تنے کی بنی کشتیوں کا استعمال کرتے ہیں ۔

0 comments:

Post a Comment