نیویارک…این
جی ٹی…کہتے ہیں کہ جس کا کام اسی کو ساجھے لیکن یہ بی بطخ شاید اس بات پر
یقین نہیں رکھتیں اور کچھ انوکھا ہی کرنے پر تلی ہوئی ہیں۔یہ بطخ اپنے مالک
کی طرف سے پھینکی گئی اشیا پر ایسی مہارت اور پھرتی سے لپکتی ہیں کہ
دیکھنے والے حیرت میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔اب شاید یہ بی بطخ خود کو ڈوگی
میاں سمجھنے لگی ہیں لیکن ان کی اس منفرد صلاحیت کی داد تو دینی ہی پڑے
گی۔
Wednesday, 21 August 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment