Wednesday, 21 August 2013


لندن …این جی ٹی …دنیا بھر میں بچیوں کی پسند بدل گئی جس کے باعث باربی ڈول کی فروخت میں کمی آ گئی ہے ۔ حالیہ رپورٹس کے مطابق باربی کی فروخت میں کمی دیکھی جارہی ہے جو ایک نیا رحجان ہے ۔ باربی ڈول بنانے والی کمی کے مطابق باربی کی فروخت میں کمی کے باعث ان کے سالانہ منافع میں24 فیصد کمی واقع ہوئی ہے ۔ واضح رہے کہ اپنی خوبصورتی اور فیشن کی وجہ سے باربی طویل عرصے تک ہر بچی کا آ ئیڈیل رہی ہے لیکن اب اس کی فروخت میں کمی سے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے نئے دور کی بچیوں کی پسند بھی کچھ نئی اور الگ ہے ۔

0 comments:

Post a Comment