Saturday, 24 August 2013

ہوبرٹ…این جی ٹی…سمندر میں اونچی لہریں اٹھیں تو کچھ ڈر کے پیچھے ہٹ جا تے لیکن کچھ منچلے ان کے ساتھ سا تھ انجو ائے کر تے ہیں ۔ تسما نیہ میں ایسے ہی منچلوں نے کیا سمندری طو فا نوں کا پیچھا اور اونیچی لہروں پر ونڈ سرفنگ کا مظا ہرہ پیش کیا ۔Red Bull Storm Chaseکے ان مقابلو ں میں دنیا بھر سے سرفنگ کے ماہروں نے حصّہ لیا اور طا قت ورلہروں کا سامنے کر کے بہتر ین صلا حیتوں کا ثبو ت دیا۔

0 comments:

Post a Comment