نیویارک…امریکا
کی دیو ہیکل مشین منہ میں آئی ہر شے نگل جاتی ہے۔ ایک ایسی ہی ویڈیو جاری
کی گئی جس میں جمبو جیٹ تھریشر میں دکھایا گیا کہ یہ لکڑ ہضم پتھر ہضم کرتی
ہے، اس لیے جناب کیونکہ مشین میں ٹائر ڈالیں، صوفہ یا مشین سب کچھ اس میں
ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے اور چیزوں کا نام ونشان بھی نہیں بچتا، ہے نا کمال کی
مشین۔
Tuesday, 20 August 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment