Tuesday 20 August 2013

ولنگٹن…این جی ٹی…نیو زی لینڈ کے مہم جو ؤں نے دہکتے لاوا سے بھر ے آتش فشاں پہا ڑ میں اتر نے کا حیر ت کا رنامہ سر انجا م دے ڈالا ہے ۔تین بہادر مہم جو ؤں پر مشتمل یہ ٹیم آ سٹریلیا کے آتش فشاں پہاڑ میں چار سو میٹر گہرا ئی میں اتری اور صرف تیس میٹر کے فا صلے سے ایک ہزارڈگری سیٹی گر یڈ در جہ حرارت کے دہکتے ہو ئے لا واکی فلم بندی کی۔ اس خطر نا ک مہم جو ئی کے بعد یہ مہم جو اس قدر قریب سے لا وا کی فلم بندی کر نے والے دنیا کے پہلے افراد بن گئے ہیں ۔

0 comments:

Post a Comment