Tuesday, 20 August 2013

نیویارک… این جی ٹی…کھلاڑی تو آپ نے بہت دیکھے ہوں گے آج اس ننھے کھلاڑی کو بھی دیکھ لیجئے جو اتنی سی عمر میں اس قدر مہارت سے ٹیبل ٹینس کھیلتا ہے کہ دیکھ کر بڑے بڑے دنگ رہ جاتے ہیں۔اپنے والد کے ساتھ کھیل میں مشغول یہ ننھے میاں اتنی خوبصورتی سے شارٹ لگاتے ہیں کہ داد دینے کو جی چاہتا ہے۔اتنی سی عمر میں مہارت کا یہ عالم ہے تو بڑے ہو کر نا جانے کون سے گل کھلائیں گے۔

0 comments:

Post a Comment