بیجنگ…این
جی ٹی…تیز رفتاری سے رسی کودنے کے لئے بے حدمہارت اور مشق کی ضرورت ہوتی
ہے لیکن جاپان سے تعلق رکھنے والی اس خاتون کے کیا ہی کہنے ہیں جن نے بیٹھ
کر انتہائی تیز رفتاری سے رسی کودتے ہوئے عالمی ریکارڈ ہی بنا ڈالا ہے۔ اس
خاتون نے فقط30 سیکنڈ کے مختصر ترین وقت میں71 بار اتنی تیز رفتاری اور
مہارت سے رسی پھلانگی کہ دیکھنے والے حیرت سے دنگ رہ گئے۔ بے مثال پھرتی
اور مہارت کے اس شاندار کارنامے پر اس خاتون کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ
میں شامل کر لیا گیا ہے۔
Thursday, 22 August 2013
جاپانی خاتون نے بیٹھ کر تیز رفتاری سے رسی کودنے کا ریکارڈ بنا ڈالا
Posted by Unknown on 03:13 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment