جاپان
کاتخلیق کردہ پہلاخلانورد روبوٹ خلائی مشن پر جانے کے لیے تیار ہے۔کروبو
روبوٹ کی پہلی ویڈیوجاری کردی گئی۔کروبو نامی پہلے خلا نورد روبوٹ کو جاپان
Aerospace Explorationایجنسی راکٹ کے ذریعے 8 اگست کو بین الاقوامی خلائی
اسٹیشن روانہ کرے گی۔ یہ روبوٹ زمین پرموجود جاپانی خلائی ادارے کے
کمانڈرکے زبانی احکامات پرخلا میں تجربات کرے گا۔کروبو کا وزن ایک کلوگرام
اورلمبائی 34 سینٹی میٹر ہے۔اسے ٹوکیو یونیورسٹی ،ٹوکیو موٹر کارپوریشن،ایک
ایڈورٹائزنگ ایجنسی اور روبوٹ بنانے والی کمپنی کے اشتراک سے تیار کیا گیا
ہے۔خلا نورد روبوٹ کروبو دسمبر میں واپس زمین پر اترے گا۔
Monday, 5 August 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment