نیویارک…امریکا
کی ریاست کولوراڈو میں بھوکے ریچھ نے جرمن ریستوران پردھاوابول دیا۔ریچھ
کا اصل نشانہ جرمن ریستوران کے پیچھے موجود کچرا خانہ تھا جہاں اس نے بڑی
مہارت سے ٹرالی نماکچرادانوں کوکھینچا اوربچے کھچے کھانے پرہاتھ صاف
کیا۔اگلی رات پھروہ اپنی بھوک مٹانے اوردعوت اڑانے وہاں پہنچ گیا تو
ریستوران کے مالک نے وائلڈ لائف کے حکام سے رابطہ کیا جس پر انھوں نے راستے
میں تیز دار کیلیں نصب کردیں۔تاکہ ریچھ بار بار جنگل سے آبادی میں نہ
آسکے۔
Monday, 5 August 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment