Wednesday, 21 August 2013


لاس اینجلس…این جی ٹی … جس کی بلی مو ٹی اس کا بھی بڑا نا م ہے۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک ایسی بلی مو جود ہے جو اپنے جسمانی وزن کے باعث دنیا بھر میں شہرت پانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ نورم لوپیز(Norm Lopez) نامی اس بلی کا وزن حیرت انگیز طور پر26پو نڈ سے بھی زیادہ ہے ۔اس بلی کے غیر معمولی وزن کو دیکھتے ہوئے اس کی مالکن نے سماجی تعلقات کی ویب سائٹ پر اس کے نام سے اس کا ایک پیج بھی بنایا ہے جہاں دنیا بھر سے لوگ اس کی تصاویر دیکھتے اور اس کے بارے میں معلومات حاصل کر تے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment