این
جی ٹی…برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق بچوں میں صابن اور صاف
پانی کا استعمال نا صرف صفائی کے حوالے سے اہم ہے بلکہ یہ بچوں کا قد
بڑھانے میں بھی معاون ثابت ہو سکتا ہے۔دنیا بھر سے جمع کردہ اعداد و شمار
کے جائزے میں یہ بات سامنے آئی کہ جن گھروں میں صفائی کا خاص اہتمام ہوتا
ہے وہاں پانچ برس سے کم عمر بچوں کے قد میں تقریبا آدھے سینٹر میٹر کا
اضافہ پایا گیا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ صفائی کے فقدان سے بچے بار بار بیمار
ہو جاتے ہیں جس کا اثر ان کے قد پر پڑتا ہے اور افزائش میں بہتری کے لیے
پانی اور صفائی ستھرائی بھی انتہائی ضروری ہیں۔
Monday, 5 August 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment