لندن…این
 جی ٹی…اب آ پ اپنی کار کو چلتی پھر تی ویڈیو اسکرین میں بدل سکتے ہیں ۔ یہ
 دلچسپ آ فر پیش کی گئی ہے بر طا نوی کا ر سازکمپنی کی جانب سے جنہوں نے 
ایک کار کی با ڈی پر اڑتا لیس ہزار LED روشنیاں نصب کر کے اسے ویڈیو اسکرین
 میں بد ل دیا ۔ یہ چھو ٹے قمقے مل کر ایک اسکرین بن جا تے ہیں جن پر انٹر
 نیٹ کے ذریعے کو ئی بھی ویڈیو ،گا نایا فلم چلا ئی جا سکتی ہے ۔ کیو ں ہے 
نا دلچسپ جدت! 
                  
Monday, 2 September 2013
کار کے بو نٹ اور در وازوں پر دیکھئے گا نے ،فلمیں اور ویڈیوز
 Posted by Unknown on 05:09 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
 
 
 
 
 
 
 
0 comments:
Post a Comment