عشرہ مبشرہ صحابہ کے سوا اور کون قطعی جنتی ہے؟
ام المومنین حضرت خدیجہ الکبرٰی اور ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ اور
حضرت بی بی فاطمہ زہرا اور ان کے دونوں صاحبزادے حضرت اما م حسن اور حضرت
امام حسین اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دو چچا حضرت حمزہ اور حضرت عباس
رضی اللہ تعالیٰ عنہا اور وہ صحابہ کرام جو میدان بدر میں پہنچے اوروہ
جنھوں نے بعیت رضوان کی (یعنی اصحاب بدرواصحاب بعیت الرضوان) کے حق میں بھی
جنت کی بشارتیں ہیں اور یہ سب قطعی جنتی ہیں۔
0 comments:
Post a Comment