Friday, 15 February 2013

خلفاء راشدین کے بعد افضل صحابہ 
خلفاء اربعہ (چار خلیفہ) کے بعد حضرت طلحہ اور حضر زبیر اور حضرت عبدالرحمن بن عوف اور حضرت سعد بن ابی وقاص اور حضرت سعید بن زید اور حضرت ابو عبیدہ بن الجراح کو فضیلت حاصل ہے ، رضی اللہ تعالیٰ عنہم۔

عشرہ مبشرہ صحابہ
اوپر والے چھ صحابہ اور چار خلفاء مل کر دس ہوئے۔ یہ دسوں عشرہ مبشرہ کہلاتے ہیں یعنی وہ دس اصحاب جن کے بہشتی ہونے کی خبر دنیا میں دے دی گئی۔ لہٰذا یہ دسوں اصحاب قطعی جنتی ہیں۔

0 comments:

Post a Comment