حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی صحابی ہیں اور شاہان اسلام میں
پہلے بادشاہ۔
امیر معاویہ کی بادشاہی اگرچہ سلطنت ہے مگر کس کی حضرت محمد
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی۔
خود سید نا امام حسن نے خلافت امیر
معاویہ کے سپرد کر دی اور ان کے ہاتھ پر بعیت فرمالی۔ ان کی یا ان کے والد
ماجد حضرت ابو سفیان یا والدہ ماجدہ حضرت ہندہ کی شان میں گستاخی کرنا سخت
بے ادبی اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو ایذا دینا ہے اس لیے کہ یہ سب
صحابی ہیں۔
0 comments:
Post a Comment