Monday, 25 February 2013


ڈیڑھ منٹ میں پورٹریٹ بنانے والا تیز رفتار ترین مصور
 نیویارک…این جی ٹی …
 مصوری کو ئی آسان کا م نہیں اس لیے ایک شا ہکا ر تصویر بنا نے میں طویل عر صہ بھی لگ جا تا ہے لیکن ایک امریکی نو جوان مشین کی رفتار سے پورٹریٹ بنا سکتا ہے ۔امریکا کے ایک ٹیلی ویژن شو میں اس نو جوان نے ڈیڑ ھ منٹ سے بھی کم دورانیے میں مکمل پو رٹریٹ بنا کر ججز اورناظرین کو حیر ان کر دیا ۔ منفرد انداز سے اسٹروک لگا تے اس نو جوان کا کا م بظاہر تو ایک تجر یدی آرٹ نظر آرہا تھا تاہم جب مکمل ہو نے کے بعد اس نے کینوس گھما یا تو اس پر نمو دار ہو نے والے شو کے جج کے ہی پو رٹر یٹ نے تما م ججز کو کھڑ ے ہو کر تا لیاں بجا نے پر مجبو ر کر ڈالا۔

0 comments:

Post a Comment