اذان و اقامت سے پہلے درود شریف پڑھنا
اذان یا اقامت سے پہلے درود شریف پڑھنے میں حرج نہیں کہ ہر اہم کام سے
پہلے پڑھنا مستحب ہے اور یہ بھی دینی امور میں بڑی اہمیت کا مقام ہے مگر
درود شریف اور اذان واقامت میں کچھ معمولی فصل چاہیے یا درود شریف کی آواز
اور اذان واقامت کی آواز میں اتنا فرق و امتیاز رکھیں کہ عوام کو درود شریف
اذان یا اقامت کا کوئی حصہ معلو م نہ ہو۔
آجکل اذان و اقامت سے انکار کرنے والا یا تو نرا وہابی ہے یا وہابیہ سے سنی سنائی بات منہ سے نکالنے والا جاہل و ناواقف مسلمان، مسلمان کو سمجھا دیں، وہ سمجھ جائے گا لیکن وہابیہ کی اوندھی مت اسے قبول نہ کرے گی۔
وائے بے انصافی ایسے غم خوار، پیارے کے نام پر جو روزِ ولادت سے آج تک ہماری یاد اپنے پاک روشن مبارک منور، دل سے فراموش نہ فرمائے ، جان نثار کرنا اور اس کی نعت و ستائش اور مدح و فضائل سے ، آنکھوں کو روشنی دل کو ٹھنڈک ، جان کو طراوت دینا واجب یا یہ کہ جہاں تک بس چلے چاند پر خاک ڈالئے اور بلاوجہ ان کی روشن خوبیوں میں ان کے اشتہار و اظہار میں انکار کی راہیں نکالئے اور ان کے فضائل مٹانے کے لیے حیلے بہانے تراشے

oولٰکن الوھابیۃ قوم لا یعقلون
0 comments:
Post a Comment