کسی چیز کی خرید و فروخت کے وقت درود پڑھنا
گاہک کو سودا دکھاتے وقت تاجر کا اس غرض سے درود شریف پڑھنا یا سسبحٰن
اللہ کہنا کہ اس چیز کی عمدگی خریدار پر ظاہر کرے (تاکہ وہ اسے خرید نے پر
آمادہ ہو جائے) ناجائز ہے، یونہی کسی بڑے کو دیکھ کر درود شریف پڑھنا اس
نیت سے کہ اور لوگوں کو اس کے آنے کی خبر ہو جائے ، اس کی تعظیم کو اٹھیں
اور جگہ چھوڑ دیں، یہ بھی ناجائز ہے۔
(درِمختاروغیرہ)
0 comments:
Post a Comment