Thursday, 14 February 2013

درود شریف کا پڑھنا کب فرض ہے اور کہاں واجب؟ 

عمر بھر میں ایک بار درود شریف پڑھنا فرض ہے اور ہر جلسہ میں ذکر میں درود شریف پڑھنا واجب ، خواہ خود نام اقدس لے یا دوسرے سے سنے اور اگر مجلس میں مثلاً سو بار ذکر مبارک آئے تو ہر بار درود شریف پڑھنا چاہیے، اگر نامِ اقدس لیا یا سنا اور درود شریف اس وقت نہ پڑھا تو کسی دوسرے وقت اس کے بدلہ کا پڑھ لے۔
 (درِمختار وغیرہ)

0 comments:

Post a Comment