Tuesday, 19 February 2013

Types of husband

Posted by Unknown on 07:55 with No comments
                    شوہر کی اقسام

زیادہ تر شوہر کانٹے دار باڑیں ہوتی ہیں۔ان کے کانٹوں سے باہر والے ڈرتے ہیں اور اندر والے گریز کرتے ہیں۔ایسے شوہر صرف ملکیت اور حدیں مقرر کرتے ہیں،لیکن کچھ شوہر سایہ دار درخت ہوتے ہیں۔ جوں جوں باہر تمازت بڑھتی ہے،چھاؤں میں بیٹھنے والے تنے کے قریب ہوتے جاتے ہیں۔
(اقتباس سمجھوتہ از بانو قدسیہ)

0 comments:

Post a Comment