Thursday, 7 March 2013


دنیا کی معمر ترین خاتون کی 115ویں سالگرہ
ٹوکیو…این جی ٹی …
 دنیا کی معمر ترین خاتون کا عالمی ٹائٹل اپنے نام کرنے والی جاپانی خاتون مساؤ اوکاوا(Misao Okawa) نے گزشتہ دن اپنی 115ویں سا لگرہ دھو م دھام سے منائی ۔ مساؤ کو پچھلے ہفتے جب ان کی عمر114 برس تھی ،دنیا کی معمر ترین خاتون کے عالمی ٹائٹل سے نوازا گیا تھا اور اب وہ گزشتہ دن115سال کی ہو گئی ہیں۔ ان بزرگ خاتون کی 115ویں سالگرہ کا اہتما م ایک نرسنگ ہو م میں خوب دھوم دھام سے کیا گیا جس میں کیک کے علاوہ ان کے چاہنے والوں نے انہیں تحائف دے کر زندگی کی 115بہاریں دیکھنے پر مبارک باد پیش کی۔

0 comments:

Post a Comment