Friday 8 March 2013

Advice

Posted by Unknown on 21:24 with No comments

نصیحت

مذہب حنفی کے بانی امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے بیٹے کے استاد سے پوچھا کہ آپ نے میرے بیٹے کو کیا پڑھایا ہے۔ استاد نے جواب میں کہا سورۃ الفاتحہ۔ یہ سن کر آپ نے استاد کے سامنے چاندی کے پانچ سو درہم رکھ دیے۔ استاد صاحب حیران رہ گئے امام صاحب نے استاد صاحب کی حیرت کودیکھ کر کہا کہ آپ حیران نہ ہوں پانچ سو درہم بہت تھوڑے ہیں یہ سورہ فاتحہ کا معاوضہ نہیں ہوسکتے۔ 
(تذکرۃ الاولیاء)

0 comments:

Post a Comment