Friday 8 March 2013

Jealousy...

Posted by Unknown on 21:23 with No comments

حسد

امام اصمعی رحمۃ اللہ علیہ بہت بوڑھے ہوچکے تھے لیکن صحت وتوانائی قابل رشک تھی
 کسی نے پوچھا
 حضرت آپ کی عمر کیا ہے؟
اصمعی رحمۃ اللہ علیہ نے جواب دیا’’ ایک سو بیس سال‘‘ 
اس شخص نے حیرت سے کہا
 ’’اول تو اتنی عمر ہر ایک کو نہیں ملتی
 اور دوم آپ کی قابل رشک صحت وتوانائی کا آخر کیا راز ہے؟
اصمعی رحمۃ اللہ علیہ نے جواب دیا’’ اس کا کوئی راز نہیں زندگی کی قاتل ایک ہی چیز ہے اور وہ ہے حسد اور میں نے زندگی بھر حسد نہیں کیا۔

0 comments:

Post a Comment