Friday 8 March 2013

Nice Things...

Posted by Unknown on 21:28 with No comments

اچھی باتیں

علم کے ساتھ عمل اور دولت کے ساتھ شرافت نہ ہو تو دونوں بیکار ہیں۔

مبارک ہیں وہ لوگ جو اپنے تدبیر اس وقت بھی جاری رکھتے ہیں جب زمانہ ان کا مذاق اڑا رہا ہوتاہے۔

عقل مند وہ ہے جو دوسرے کی نصیحتیں سنتا اور ان پر عمل کرتا ہے۔

اپنی مددآپ کامیابی کا سب سے بڑا اصول ہے۔

مصیبت میں گھبرانا کمال درجہ کی مصیبت ہے۔

مومن کی خوشی چہرے پر اور غم دل میں ہوتاہے۔

0 comments:

Post a Comment