Sunday 24 March 2013

Being World In Hands Is Not Hazardous

Posted by Unknown on 04:05 with No comments

دنیا کا ہاتھ میں ہونا مضر نہیں

نماز کے اوقات کے علاوہ دوسرے اوقات میں بھی زندگی کا اصل راز یہ ہے کہ دنیا کو قلب سے نکالو گو ہاتھ میں بقدر ضرورت موجود رہے ۔دنیا کا ہاتھ میں ہونا مضر نہیں۔دل میں سمانا مضر ہے۔


قدرت اللہ شہاب

0 comments:

Post a Comment