نیویارک…
این جی ٹی… نا ک پر مکھی نہ بیٹھنے دینے کا محاورہ تو آپ نے سنا ہی ہو گا
لیکن آج ہم آپ کی ملاقات ایک ایسے کتے سے کر وارہے ہیں جو اپنی ناک اور سَر
پر مکھی کو تو بیٹھنے نہیں دیتا مگر گھر کی تما م چھو ٹی مو ٹی اشیاء کو
اپنے ناک پر رکھ کر با کما ل توازن کا مظاہرہ کر تا ہے۔ یہ کتا لیپ ٹاپ سے
لے کرمو بائل تک کو اپنی ناک کے اوپر رکھ کر نا صرف گر نے سے محفوظ رکھتا
ہے بلکہ کا فی وقت تک ان کا توازن بر قرار رکھ کر کھڑا بھی رہتا ہے۔
0 comments:
Post a Comment