Thursday, 7 March 2013

Brain... دماغ

Posted by Unknown on 03:57 with No comments

میڈیکل کے ایک پروفیسر نے ایک جانور کا دماغ طلبہ کو دکھاتے ہوئے کہا۔ ”یہ افریقہ کے کالے گدھے کا دماغ ہے۔ اس کی نسل دنیا سے مٹ چکی ہے اور یہ بہت نایاب دماغ ہے پھر کچھ دیر رکنے کے بعد بولے۔ ”اس قسم کے دماغ ساری دنیا میں صرف دو ہیں ایک برطانیہ کے عجائب گھر میں ہے اور دوسرا میرے پاس۔“

0 comments:

Post a Comment