ٹانگوں سے محروم شخص کا سرفنگ کا مظاہرہ
واشنگٹن
…
امریکہ میں ٹا نگوں سے محروم نو جوان نے تیز لہروں پر سرفنگ کر کے سب کو
حیران کر دیا ہے ۔ مائیکل نامی یہ نو جوان معذوری کے با وجو د زندگی زندہ
دلی سے گزارنے کا قائل ہے اسی لیے سرفنگ کے علاوہ کو پیما ئی اور ایڈونچر
سے بھر پور دیگر کھیلو ں میں بھی حصہ لیتا ہے ۔ ٹا نگو ں سے محروم ما ئیکل
کو سرفنگ کرتے دیکھ کر نہ صرف سب حیر ان ہو جا تے ہیں بلکہ اس کی ہمت کی دا
د بھی دیتے ہیں ۔

0 comments:
Post a Comment