چاکلیٹ سے تیار کیا گیا کیمرہ
سان
فرانسسکو....این جی ٹی....
یہ کیمرہ ہے تو بہت خو بصورت لیکن آ پ اس سے
تصویریں نہیں کھینچ سکتے کیو نکہ یہ چمڑے ،پلاسٹک یا کسی اور مضبوط مٹیریل
سے نہیں بلکہ چاکلیٹ سے تیار کیا گیا ہے ۔چا کلیٹ کا یہ خو بصورت کیمرہ سان
فرانسسکو کے فنکار نے تیار کیا ہے اور اسے کھایا بھی جاسکتا ہے ۔5 پاﺅنڈ
وزنی یہ چاکلیٹ کیمرہ پانچ سو ڈالر ز میں آپ کا بھی ہو سکتا ہے۔

0 comments:
Post a Comment