Wednesday 6 March 2013

Curse On Ten People Due To Wine

Posted by Unknown on 18:08 with No comments

شراب کی وجہ سے دس افراد پر لعنت

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شراب کی وجہ سے 10 افراد پر لعنت فرمائی،
شراب بنانے والا، بنوانے والا، پینے والا، اٹھانے والا، منگوانے والا، پلانے والا، بیچنے والا، کمائی کھانے والا ، جس کیلئے خریدی جائے اور خریدنے والا
(ترمذی)

0 comments:

Post a Comment