خلاف اُکسانا
صحابی رسول أبوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ جس شخص نے کسی خادم کواس کے
گھروالوں کے خلاف اکسایا وہ ہم میں سے نہیں ہے، اورجس شخص نے عورت کو اس کے
شوہرکے خلاف اکسایا وہ ہم میں سے نہیں ہے۔ [مسند أحمد]
0 comments:
Post a Comment