اسرائیل:زخمی عقاب کی سرجری، دوبارہ اُڑان کے قابل ہو گیا
تل
ابیب …
اسرائیل کے ایک چڑیا گھر میں لائے گئے زخمی پروں والے عقاب کو سرجری
کرکے دوبارہ اُڑان کے قابل بنادیا گیا۔اسرائیلی سفاری پارک کے جانوروں کے
اسپتال میں منتقل کیے گئے اس عقاب کے پَر فریکچر ہوگئے جن میں کیلیں ڈالکر
جوڑا گیا۔کافی عرصے اسپتال میں فزیو تھراپی مراحل سے گزرنے والے اس عقاب کو
دوبارہ اُڑنا سکھانے کے لیے پرندوں کے ماہرکی خدمات حاصل کی گئیں جس نے
کھلے مقام پر اُسے اُڑنے کی تربیت دینا شروع کردی ہے۔

0 comments:
Post a Comment