Friday 8 March 2013

Keep In Mind...

Posted by Unknown on 18:30 with No comments

اقوال زریں 

جو کسی کی غیبت کرتا ہے اسکی مثال ایسی ہے گویا وہ اپنے بھائی کا گوشت کھارہا ہے۔


اگر انسان اپنے خدا کو پہچان لے تو وہ اپنے آپ کو پہچان سکتا ہے۔


کسی سے ملو تو اس طرح ملو کہ وہ تم سے آئندہ بھی ملنے کی تمنا کرے۔


 کسی کا دل مت دکھاؤ اس کے آنسو تمہارے لیے سزا بن سکتے ہیں۔


اس شخص کے ساتھ دوستی کرو جو نیکی کرکے بھول جائے۔


صورت بغیر سیرت کے ایسا پھول ہے جس میں کانٹے زیادہ ہوں اور خوشبو بالکل نہ ہو۔

0 comments:

Post a Comment