Friday 8 March 2013

Sayings of Hazrat Dawood (RA)

Posted by Unknown on 18:26 with No comments

اقوال حضرت داؤد علیہ السلام

جو شخص علم رکھتا ہے اس پر عمل نہیں کرتا وہ اس بیمار کی مانند ہے جس کے پاس دوا ہے مگر وہ اسے استعمال نہیں کرتا۔

اپنے آپ کو اس وقت تک انسان نہ سمجھو جب تک تمہاری رائے تمہارے غصے کے زیر اثر رہے۔

حکمت ایک مبارک درخت ہے جو دل سے اگتا اور زبان سے پھیلتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment